داغ جگر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جگر کا زخم جو رنج و غم سینے سے پڑ جائے، (مجازاً) صدمہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جگر کا زخم جو رنج و غم سینے سے پڑ جائے، (مجازاً) صدمہ۔